کھڑے ہو کر کھانا یا پینا

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے:

كُنَّا نَشْرَبُ وَنَحْنُ قِيَامٌ وَّنَأْكُلُ وَنَحْنُ نَمْشِي عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم

ہم رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں کھڑے ہو کر پانی پیتےاور چلتے پھرتے کھانا کھالیتے تھے۔

[السلسلة الصحيحة:381]