خطباء کی کثرت میں علم عمل سے بہتر ہو گا

رسول اللّٰہ ﷺ ‌نے فرمایا:

”(تم )ایسے زمانے میں ہو جس میں فقہاء زیادہ ہیں، خطباء کم ہیں، سوال کرنے والےکم دینے والے زیادہ ہیں، اس وقت عمل علم سے بہتر ہے اور عنقریب ایسا زمانہ آئے گا جس میں فقہاء کم ہوں گے، خطباء زیادہ ہوں گے،سوال کرنے والے زیادہ ہوں گےدینے والے کم ہوں گے،اس وقت علم عمل سے بہتر ہوگا“۔

[الصحیحة:2549]