رسول اللہ ‌ﷺ ‌نے فرمایا:

‎مَنِ اقْتَطَعَ مَالَ امْرِئٍ مُسْلِمٍ بِيَمِينٍ كَاذِبَةٍكَانَتْ نُكْتَةً سَوْدَاءَ فِي قَلْبِهِ ، لا يُغَيِّرُهَا شَيْءٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ

‎”جس شخص نے کسی مسلمان کا مال جھوٹی قسم کھا کر ہتھیا لیا
‎اس کے دل میں ایک سیاہ نقطہ لگ جائے گا، قیامت تک
‎اسے کوئی چیز صاف نہیں کر سکے گی“۔

‎[السلسلة الصحيحة:1180]