لعنت کے مستحق کون؟
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
“لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آكِلَ الرِّبَا وَمُؤْكِلَهُ وَشَاهِدَيْهِ وَكَاتِبَهُ”.
“رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود لینے والے اور سود دینے والے اس کے دونوں گواہوں اور اس کے لکھنے والے پر لعنت بھیجی ہے”۔
(سنن الترمذی:1206)