ارشاد باری تعالیٰ ہے:
((زَعَمَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنْ لَنْ يُبْعَثُوا قُلْ بَلَى وَرَبِّي لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ وَذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ))
’’کافروں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ دوبارہ زندہ کر کے اٹھائے ہی نہیں جائیں گے۔ آپ ان سے کہہ دیں : کیوں نہیں۔ میرے رب کی قسم! تم ضرور اٹھائے جاؤ گے پھر جو کچھ تم کرتے رہے اس سے تمہیں آگاہ کیا جائے گا اور یہ بات اللہ تعالی کے لئے آسان ہے‘‘۔
[سورة التغابن: 7]