رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَا مِنْ بَنِي آدَمَ مَوْلُودٌ إِلَّا يَمَسُّهُ الشَّيْطَانُ حِينَ يُولَدُ فَيَسْتَهِلُّ صَارِخًا مِنْ مَسِّ الشَّيْطَانِ غَيْرَ مَرْيَمَ وَابْنِهَا
”ہر ایک بنی آدم(آدم کا بیٹا یا بیٹی) جب پیدا ہوتا ہے تو پیدائش کے وقت شیطان اسے چھوتا ہے اور بچہ شیطان کے چھونے سے زور سے چیختا ہے۔ سوائے مریم ؑاور ان کے بیٹے عیسیٰ ؑ کے“۔
[صحیح البخاری:3431]