سیدنا علی رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں:
إذا زارك أخوك المسلم، فأطعمه أفضل ما في بيتك
”جب تمھارا مسلمان بھائی تمھاری زیارت کو آئے تو اسے گھر میں موجود سب سے بہترین کھانا کھلاؤ“۔
[الزهد للهناد:1/347]
سیدنا علی رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں:
”جب تمھارا مسلمان بھائی تمھاری زیارت کو آئے تو اسے گھر میں موجود سب سے بہترین کھانا کھلاؤ“۔
[الزهد للهناد:1/347]