اِذۡ یُوۡحِیۡ رَبُّکَ اِلَی الۡمَلٰٓئِکَۃِ اَنِّیۡ مَعَکُمۡ فَثَبِّتُوا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ؕ سَاُلۡقِیۡ فِیۡ قُلُوۡبِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوا الرُّعۡبَ فَاضۡرِبُوۡا فَوۡقَ الۡاَعۡنَاقِ وَ اضۡرِبُوۡا مِنۡہُمۡ کُلَّ بَنَانٍ ﴿ؕ۱۲﴾
جب تمہارا رب فرشتوں کی طرف وحی کر رہا تھا کہ یقیناً میں تمہارے ساتھ ہوں ، پس تم ان لوگوں کو ثابت قدم رکھو جو ایمان لائے، عنقریب میں ان لوگوں کے دلوں میں رُعب ڈال دوں گا جنہوں نے کفر کیا پس تم ان کی گردنوں کے اوپر ضرب لگاؤ اور ان کے ہر پور پر ضرب لگاؤ ۔
[سورة الانفال:12]