یقینا کامیاب ہوگئے مومن
{قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ ▪الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ ▪وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ ▪وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاةِ فَاعِلُونَ ▪وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ}
’’یقینا کامیاب ہوگئے مومن۔ وہی جو اپنی نماز میں عاجزی کرنے والے ہیں۔ اور وہی جو لغو کاموں سے منہ موڑنے والے ہیں۔ اور وہی جو زکوٰۃ ادا کرنے والے ہیں۔ اور وہی جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں‘‘۔
[سورة المؤمنون: 1:5]