سید الوعاظ ابن السَّماک رحمہ اللہ ١٨٣هـ فرماتے ہیں:

’’مان لیں کہ ساری دنیا آپ کے ہاتھوں میں ہو، اور اسی کے برابر مزید بھی آپ کے پاس آ جائے، چلیں یہ بھی مان لیں کہ مشرق و مغرب آپ کے پاس آ جائیں، پھر اس کے بعد موت آجائے، تو آپ کے ہاتھ میں کیا باقی رہے گا؟‘‘

[سير أعلام النبلاء – ط الحديث: ٧/‏٣٣٠]