موت کو یاد رکھیں!
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“أَكْثِرُوا ذِكْرَ هَاذِمِ اللَّذَّاتِ، ‏‏‏‏‏‏يَعْنِي الْمَوْتَ”.
”لذتوں کو توڑنے دینے والی (موت) کو کثرت سے یاد کیا کرو“۔
[سنن الترمذی:2307]