رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
أَقِيلُو ذَوِي الْهَيْئَاتِ عَثَرَاتِهِمْ إِلَّا الْحُدُودَ
”معزز شخصیات كی لغزشوں سے در گزر كرو سوائے حدود كے“۔
[السلسلة الصحيحة:1600]
إِنَّ أَرْبَى الرِّبَا اسْتِطَالَةُ الْمَرْءِ فِي عِرْضِ أَخِيهِ
”سب سے بڑی زیادتی کسی آدمی کا اپنے بھائی کی عزت برباد کرنا ہے“۔
[السلسلة الصحيحة:1607]