مفردون سبقتـ لے گئے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«سَبَقَ الْمُفَرِّدُونَ» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَا الْمُفَرِّدُونَ؟ قَالَ: «الَّذِينَ يُهْتَرُونَ فِي ذِكْرِ اللَّهِ»
”مفردون سبقت لے گئے ‘‘ ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا : یا رسول اللہ ﷺ ! مفردون کا کیا مطلب ہے؟آپ ﷺ نے فرمایا 🙁 مفردون ان لوگوں کو کہتے ہیں ) ”جو اللہ کا ذکر کرتے ہوئے بوڑھے ہو جاتے ہیں“۔
[المستدرک للحاکم:1823]