نبی کریم ﷺہاتھ نہ چھوڑتے
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے:
كَانَ ﷺ إِذَا صَافَحَ رَجُلًا لَّمْ يَتْرُك يَدَه حَتَّى يَكُونَ هُوَ التَّارِكُ لِيَدِ رَسُولِ اللهِ ﷺ
”جب آپ ﷺکسی شخص سے مصافحہ کرتے تو اس کا ہاتھ نہ چھوڑتے جب تک وہ خود رسول اللہ ﷺ کا ہاتھ نہ چھوڑ دیتا“۔
[السلسلة الصحیحة:364]