نبی ﷺ کی فاطمہؓ کو دعا کی تاکید

نبی کریم ﷺ نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو تاکید فرمائی کہ آپ کو یہ دعا صبح و شام پڑھنے سے کوئی چیز مانع نہ ہو:

یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهٗ، وَلَا تَکِلْنِیْٓ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ

اے زندۂ جاوید! اے قائم و دائم! میں تیری ہی رحمت کے ذریعے سے مدد طلب کرتا ہوں، تو میرا ہر کام سنوار دے اور آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے نفس کے سپرد نہ کرنا۔

[المستدرک للحاکم:545/1، حدیث: 2000]

(صبح و شام ایک بار)