نیکـ اولاد کے لیے قرآنی دعائیں

رَبِّ ہَبۡ لِیۡ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۱۰۰﴾
اے میرے رب! مجھے اولادِ صالح عطا فرما!
(الصافات)

رَبِّ لَا تَذَرۡنِیۡ فَرۡدًا وَّ اَنۡتَ خَیۡرُ الۡوٰرِثِیۡنَ ﴿۸۹﴾ۚ
یا رب ! مجھے اکیلا نہ چھوڑیے ، اور آپ سب سے بہتر وارث ہیں۔
(الأنبياء)

رَبِّ ھبۡ لِیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃً ۚاِنَّکَ سَمِیۡعُ الدُّعَآءِ ﴿۳۸﴾
یا رب ! مجھے خاص اپنے پاس سے پاکیزہ اولاد عطا فرمادے ۔ بیشک تو دعا کا سننے والا ہے۔
(آل عمران)