نماز اور قرآن سے غفلت برتنے کا انجام
سمرہ بن جندب ؓبیان کرتے ہیں ان سے نبی کریم ﷺ نے خواب بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ جس کا سر پتھر سے کچلا جا رہا تھا وہ قرآن کا حافظ تھا مگر وہ قرآن سے غافل ہو گیا تھا اور فرض نماز پڑھے بغیر سو جایا کرتا تھا۔
[صحیح البخاری:1143]