فرشتوں کا درود پانے والے خوش نصیب لوگ
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
المَلاَئِكَةُ تُصَلِّي عَلَى أَحَدِكُمْ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ الَّذِي صَلَّى فِيهِ، مَا لَمْ يُحْدِثْ، تَقُولُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ
’’جب تک تم اپنے مصلے پر رہو جہاں تم نے نماز پڑھی تھی اور ہوا بھی خارج نہ کرو تو ملائکہ تمہارے لیے دعا کرتے ہیں کہ اے اللہ! اس کی مغفرت فرما، اے اللہ! اس پر رحم فرما۔‘‘
(صحیح بخاری:445)