ناپ تول میں ایمانداری
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“وَلَمْ يَنْقُصُوا الْمِكْيَالَ وَالْمِيزَانَ ، إِلَّا أُخِذُوا بِالسِّنِينَ ، وَشِدَّةِ الْمَئُونَةِ ، وَجَوْرِ السُّلْطَانِ عَلَيْهِمْ”.
’’جب بھی کوئی قوم ناپ تول میں کمی کرتی ہے، تو ان کو قحط سالی ، روزگار کی تنگی اور بادشاہ کے ظلم کے ذریعے سے سزا دی جاتی ہے‘‘۔
[سنن ابن ماجہ: 4019]