رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

مَنْ يُّحْرَمِ الرِّفْقَ يُحْرَمِ الْخَيْرَ

”جس شخص کو نرم مزاجی سے محروم کر دیا جائے، وہ (ہر قسم) بھلائی سے محروم کر دیا جاتا ہے“۔

[صحیح مسلم:2592]