نیوتہ کی شرعی حیثیت
شادی پر نیوتہ والی رسم ہمارے معاشرے میں عام ہے۔ اس میں سودی ذہنیت کارفرما ہوتی ہے۔ کیوں کہ پیسے دے کر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زیادہ وصول کرنے کاذہن رکھتے ہیں۔ لہذا اس سے بچنا ہی بہتر ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:169