حافظ ابن رجب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

’’کبھی اللہ تعالی کے نعمتوں پر غور وفکر کرنے سے بندے میں اللہ تعالی سے حیا پیدا ہو جاتی ہے، چنانچہ وہ اللہ کی نعمت کو اُس کی نافرمانی میں استعمال کرنے سے شرم محسوس کرتا ہے، اور یہ سب ایمان کے بلند ترین اوصاف میں سے ہے‘‘۔

[فتح الباری: 104/1]

حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ