رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

جس نے دس بار کہا:

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

تو یہ( اس کا اجر ) اولاد اسماعیل میں سے چار غلام آزادکرنے کے برابر ہو گا“۔

[سنن الترمذی:3553]