اللہ رب العالمین تمام مسلمانوں کو قرآن وسنت اور اسلافِ أمت کے رستے پر چلتے ہوئے اتحاد و اتفاق کی دولت نصیب فرمائے، اور شاہینوں کو ہمت دے کہ گائے کے پجاریوں کو نیست و نابود کرتے ہوئے مسلمانانِ ہند و کشمیر کی داد رسی کریں اور اس کے بعد بندروں کی اولاد صیہونیوں کی طرف رخ کرتے ہوئے، ان کے پرخچے فضا میں اڑائیں اور اہلِ غزہ کی نصرت و تائید کا فریضہ سر انجام دیں۔
