رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

صدَقةُ السِّرِّ تُطفِئُ غَضبَ الرَّبِ وصِلَةُ الرَّحِمِ تَزِيدُ في العُمرِ وفِعلُ المَعروفِ يَقِي مَصارِعَ السُّوء.

”پوشیدہ صدقہ رب کے غصے کو ٹھنڈا کرتا ہے؛صلہ رحمی سے عمر میں اضافہ ہوتا ہےاور نیک عمل بری موت سے بچاتا ہے“۔

[صحيح الجامع:4978]