قرض سے نجات کا بہترین وظیفہ
“اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ”.
اگر کسی پر پہاڑ کے برابر بھی قرض ہو تو یہ دعا پڑھتے رہنے سے اللہ تعالیٰ اسکے قرض کی ادائیگی کے اسباب پیدا فرما دے گا۔
[سنن الترمذی: 3563]