قرض سے پناہ کی دعا

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ

اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں گناہوں سے اور قرض سے۔

[صحیح البخاری:832]