میمون بن مہران تابعی رحمہ اللہ (١١٧هـ) فرماتے ہیں:
«مَنْ تَبِعَ الْقُرْآنَ قَادَهُ الْقُرْآنُ حَتَّى يَحِلَّ بِهِ فِي الْجَنَّةِ، وَمَنْ تَرَكَ الْقُرْآنَ لَمْ يَدَعْهُ الْقُرْآنُ يَتْبَعُهُ حَتَّى يَقْذِفَهُ فِي النَّارِ».
’’جو قرآن مجید کی پیروی کرتا ہے، یہ اس کے آگے چل کر راہ نمائی کرتا ہے اور اسے جنت میں لے جاتا ہے، اور جو قرآن مجید چھوڑ دیتا ہے، یہ اُس کے پیچھے لگ جاتا ہے یہاں تک کہ اسے جہنم میں پھینک کر آتا ہے۔‘‘
(حلية الأولياء لأبي نعيم – ط السعادة : ٤/٨٤)
حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ