تَوَفَّنِیۡ مُسۡلِمًا وَّ اَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ

(اے میرے رب) تو مجھے اسلام کی حالت میں فوت کر، اور مجھے نیک لوگوں کے ساتھ ملا دے۔

[سورة يوسف:101]