رجب میں کوئی خصوصی عبادت ثابت نہیں!
ماہ رجب میں مخصوص روزوں ،نمازوں ، ذبیحوں اور شرینیوں کا اہتمام کرنا قرآن وحدیث سے ثابت نہیں ہے.

جلیل القدر عالم ومحدث صحابی رسول سیدنا عبد الله بن عمر رضی الله عنہ جب لوگوں کو ماہ رجب کے لئے مخصوص تیاری کرتے ہوئے دیکھتے تو اسے سخت ناپسند کرتے تھے۔
[مصنف ابن أبي شيبة:(9761)، صحیح]

فضيلة العالم أبو انس طيبى حفظه الله