رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
جبریل علیہ السلام میرے پاس آئے اور فرمایا: اُس شخص کیلئے ہلاکت ہو، جو رمضان کو پائے، لیکن اُس کی مغفرت نہ ہو سکے، میں نے آمین کہہ دیا۔
[المستدرک علی الصحیحین للحاکم:7256]