بسم الله الرحمن الرحيم
رمضان گناہوں کے کفارے کا مہینہ
عَنْ اَبِي هُرَيرَةَ انَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَانَ يَقُولُ الصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ وَالْجُمُعَةُ إِلَى الْجُمُعَةِ وَرَمَضَانُ إِلَى رَمَضَانَ مُكَفِّرَاتٌ مَا بَيْنَهُنَّ إِذَا اجْتَنَبَ الْكَبَائِرَ.
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے: پانچ نمازیں اور ایک جمعہ سے لے کر دوسرا جمعہ
• اور ایک رمضان سے لے کر دوسرا رمضان اپنے درمیان سرزد ہونے والے گناہوں کے لیے کفارہ بن جاتے ہیں جب تک کبیرہ گناہوں سے بچا جائے۔




