رمضان میں نوافل کا اجر و ثواب
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ لِرَمَضَانَ:
«مَنْ قَامَهُ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ»
”جو شخص ایمان کی حالت میں ثواب کی امید رکھتے ہوئے
اس (یعنی رمضان) میں نوافل ادا کرے گا اس کے گزشتہ گناہوں کی مغفرت ہو جائے گی“۔




