راستہ بند کرنا باعثِ لعنت ہے

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

مَنْ آذَى الْمُسْلِمِينَ فِي طُرُقِهِمْ وَجَبَتْ عَلَيْهِ لَعْنَتُهُمْ

”جس شخص نے مسلمانوں کو ان کے راستوں میں تکلیف دی تو اس پر ان کی لعنت واجب ہوگئی“۔

[السلسلة الصحيحة:401]