نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“الرَّاحِمُونَ يَرْحَمُهُمُ الرَّحْمَنُ، ‏‏‏‏‏‏ارْحَمُوا أَهْلَ الْأَرْضِ يَرْحَمْكُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ”.
’’رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم اہل زمین پر رحم کرو ‘ آسمان والا تم پر رحم کرے گا‘‘۔
[سنن أبی داؤد: 4941]