رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“الصَّدَقَةُ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ ، وَعَلَى ذِي الْقَرَابَةِ اثْنَتَانِ: صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ”.
’’مسکین کو صدقہ دینا صدقہ ہے، اور رشتے داروں کو ( صدقہ دینا ) دو نیکیاں ہیں: صدقہ بھی، اور صلہ رحمی بھی‘‘۔
[سنن ابن ماجہ: 1844]