امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ کا قول ہے۔

روٹی کپڑا اور مکان سے زیادہ ضروری دین ہے کیونکہ روٹی کپڑا اور مکان اگر تجھے نہ ملا تو زیادہ سے زیادہ یہ ہو گا کہ تو مر جائے گا۔ لیکن اگر دین نہ ہوا، تو جہنم میں جائےگا۔

حافظ مسعود عالم حفظہ اللّٰہ

(شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ فیصل آباد)