الإمام يحيى بن أبي كثير رحمه الله فرماتے ہیں:

’’بندہ حلال اور پاکیزہ کھانے سے تو روزہ میں ہوتا ہے جبکہ اپنے بھائی کے حرام گوشت یعنی غیبت سے روزہ کھول لیتا ہے۔‘‘

(حلية الأولياء لأبي نعيم: ٣/‏٦٩)