نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“وَالصَّدَقَةُ تُطْفِئُ الْخَطِيئَةَ كَمَا يُطْفِئُ النَّارَ الْمَاءُ”
’’صدقہ گناہوں کو ایسے مٹا دیتا ہے، جیسے پانی آگ کو بجھا دیتا ہے‘‘۔
[سنن ابنِ ماجہ: 3973]