رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ

’’جہنم کی آگ سے بچو اگرچہ تمھیں کھجور کا ایک ٹکڑا ہی صدقہ کرنا پڑے“۔

[صحیح البخاری:1417]

‎( یعنی ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو)