مَوتُ العَالِمِ مَوتُ العَالَم
نامور مصنف و مترجم، أستاذ العلماء، شیخ الحدیث والتفسیر، فضیلة الشیخ پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی رحمہ اللہ آف منکیرہ (بھکر) آج صبح 9:00 بجے بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالی شیخ محترم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے، اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین
تاریخ وفات: 26/2/2025