نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
لَا عَدْوَى وَلَا طِيَرَةَ، وَلَا هَامَةَ وَلَا صَفَرَ.
’’بیماری خود بخود متعدی نہیں ہوتی، بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں ہے، صفر کے مہینے کا منحوس ہونا اور الو کا منحوس ہونا یہ سب لغو خیالات ہیں‘‘۔
[صحیح البخاری: 5707]