سمجھ دار بچوں کو مسجد ساتھ لے جانا
أبو ذر جندب بن احمد بن عبد الرحمن الجرجاني بیان کرتے ہیں کہ میرے والد مجھے جگا کر رات کی نماز میں ساتھ لے جایا کرتے اور فرماتے :
“نحب أن تعتاد هذا.”
’’ہم پسند کرتے ہیں کہ آپ کی یہ عادت بن جائے۔‘‘
(تاريخ جرجان للسهمي، صـ: 85)
حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ




