سب سے سخت فتنہ کونسا ہے؟
سیدنا حذيفه بن يمان رضی الله عنه سے پوچھا گیا: کہ سب سے سخت فتنہ کونسا ہے؟ فرمایا: یہ کہ تمہارے سامنے خیر و شر کو پیش کیا جائے، مگر تمہیں یہ معلوم نہ ہو پائے؛ کہ تمہیں کس کی پیروی کرنی ہے!”
(حلیة الاولياء : 271/7)