صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں فضولیات کہہ کر انہیں ’تحقیق و تجزیہ‘ کا نام دینا سراسر حماقت ہے۔
یہ نام نہاد تاریخی تجزیے ہم سے بہتر قرون اولی کے لوگ کر سکتے تھے، لیکن اس کے باوجود انہوں نے فرمایا کہ اگر اللہ نے ہماری تلواریں محفوظ رکھی ہیں تو ہم اپنی زبانوں کو ’تجزیوں و تحقیقات‘ سے آلودہ نہیں کریں گے۔
فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ
#خیال_خاطر