شیشے ٹوٹ جائیں تو جڑتے نہیں ہیں

‎نبی کریم ﷺ کے غلام انجشہ رضی الله عنہ ازواج مطہرات کی سواریاں ہانک رہے تھے۔ آپ ﷺ نے فرمایا :

رُوَيْدَكَ يَا أَنْجَشَةُ سَوْقَكَ بِالْقَوَارِيرِ

”انجشہ! آہستہ چلو، آبگینوں (شیشوں/عورتیں)کوٹھیس نہ لگنے پائے!“

‏‎[صحيح البخاري:6210]