رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

إِذَا أَنْفَقَتْ الْمَرْأَةُ مِنْ كَسْبِ زَوْجِهَا عَنْ غَيْرِ أَمْرِهِ فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِهِ .

”جب کوئی بیوی اپنے شوہر کی کمائی میں سے اس کی اجازت کے بغیر خرچ کر دے تو اس کے لئے نصف اجر ہے“۔

[السلسلة الصحيحة:1893]