شوال کے 6 روزوں کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ، كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ»
’’جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر اس کے بعد شوال کے چھے روزے رکھے تو یہ (پورا سال) مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے“۔
شوال کے 6 روزوں کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر اس کے بعد شوال کے چھے روزے رکھے تو یہ (پورا سال) مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے“۔