صحابہ کرام کی تنقیص کرنے والا زندیق ہے!
امام أبو زرعة الرازي رحمه الله فرماتے ہیں:
“إذا رأيتَ الرجلَ ينتقصُ أحدًا من أصحاب رسول الله ﷺ، فاعلم أنَّه زنديقٌ، وذلك أنَّ الرسولَ ﷺ حقٌّ، والقرآنَ حقٌّ، وما جاء به حقٌّ، وإنَّما أدَّى إلينا هذا كلَّه الصحابةُ، فهؤلاء يريدون أن يجرحوا شهودَنا ليُبطِلوا الكتابَ والسنَّةَ، والجرحُ بهم أولى وهم زنادقةٌ”.
’’جب تم کسی شخص کو رسول اللہ ﷺ کے صحابہ میں سے کسی کی تنقیص کرتے دیکھو، تو جان لو کہ وہ زندیق ہے، کیونکہ رسول ﷺ حق ہیں، قرآن حق ہے اور جو کچھ رسول ﷺ لے کر آئے وہ حق ہے، اور یہ سب ہم تک صحابہ کے ذریعے پہنچا، پس یہ لوگ ہمارے گواہوں کو زخمی کرنا چاہتے ہیں تاکہ قرآن و سنت کو باطل کریں، اور یہ زیادہ مستحق ہیں کہ ان پر جرح کی جائے، کیونکہ یہ زندیق ہیں‘‘۔
[الكفاية في علم الرواية، الخطيب البغدادي، ص 49]