صلہ رحمی کیا ہے؟
نبیﷺ نے فرمایا:
“بدلے میں حسن سلوک صلہ رحمی نہیں ہے؛ بلکہ صلہ رحمی کرنے والا وہ ہے کہ جب اُس کے ساتھ قطع تعلقی کی جائے، وہ تب بھی صلہ رحمی کرے!”
[صحیح بخاری: 5991]